معروف مزاح گو شاعر محمد عارف بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ۔
اس کا اندازہ ان کے حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والے خاکوں کے مجموعے سے لگایا جا سکتا ہے ۔
"خواتین وحضرات" 17 خاکوں پر مشتمل اُن کا تازہ مجموعہ ہے جسے جہلم بک کارنرنے شائع کیا ہے ۔ اور اس کی قیمت 600 روپے مقرر کی ہے ۔
اس کتاب میں معروف مزاحیہ شعرا خالد مسعود، انعام الحق جاوید ، سرفراز شاہد اور انور مسعود کے علاوہ سنجیدہ اہلِ قلم کے خاکے شامل ہیں ۔
ان کی اس کتاب کو ادبی حلقوں میں وسیع پیمانے پر پذیرائی مل رہی ہے ۔
ان کی اس کتاب کو ادبی حلقوں میں وسیع پیمانے پر پذیرائی مل رہی ہے ۔
اور اسے خاکوں کی تاریخ میں اہم اضافہ قرار دیا جا رہا ہے ۔
محمد عارف کی اس سے قبل بھی کئی کتب منظرِ عام پر آ چکی ہیں ۔ جن میں
1۔ یہ زیادتی ہے ( طنزیہ و مزاحیہ شعری مجموعہ )
1۔ یہ زیادتی ہے ( طنزیہ و مزاحیہ شعری مجموعہ )
2۔ مزاحیہ غزل کے خدوخال (تحقیق و تنقید)
3۔ منتخب مزاحیہ کلام "نذیر احمد شیخ "
4۔ دھوپ چھاؤں (شگفتہ نثر پاروں کا انتخاب)
زیادہ اہم ہیں ۔ اچھی نثر پڑھنے والوں اور طنز ومزاح سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ کتب کسی خوبصورت تحفے سے کم نہیں ہیں ۔
کتاب کے شائقین ان فون نمبرز اور پتے پر کتاب کے حصول کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
فون نمبرز : 00.92.314.4440882
کتاب کے شائقین ان فون نمبرز اور پتے پر کتاب کے حصول کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
فون نمبرز : 00.92.314.4440882
: 00.92.321.5440882
پتہ : بک کارنر شو روم بالمقابل اقبال لائبریری بُک سٹریٹ
جہلم پاکستان
محمد عارف صاحب کو مبارکباد۔۔
جواب دیںحذف کریںکتاب منگوانے کا پتہ یہاں درج کر دیں۔ تاکہ احباب کو آسانی رہے۔
بہت شکریہ ۔ پتہ اور فون نمبرز درج کر دیے ہیں ۔
حذف کریں